نئی پاکستان فلم ”لال کبوتر “کا ٹریلر ریلز کر دیا گیا

EjazNews

نئی پاکستانی فلم لال کبوتر کی فلمساز ہانیہ چیمہ اور کامل چیمہ ہیں جبکہ ہدایات کمال خان کی ہیں۔ ٹریلر سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہفلم ایکشن اورتھرل سے بھرپور ہے۔مرکزی کاست میں منشیا شاہ اور احمد علی اکبر ہیں۔ اس فلم کی کہانی علی عباس نقوی نے تحریر کی جبکہ موسیقی طحہ ملک یک مرتب کر دہ ہے۔ فلم کے ٹریلر سے اندازہ ہوتا ہے کہ ایکشن اور تھر کے علاوہ اس میں گالیوں کی بھی بھرمار ہے۔ جو کہ پاکستانی فلموں میں غالباً پہلی دفعہ کا تجربہ ہے۔ ورنہ اس طرح کے کی ایکٹیویٹی پاکستانی سینما کی پہچان کبھی نہیں رہی۔ بہر کیف فلم 22مارچ کوریلیز ہو رہی ہے۔ہم دعا گو ہیں کہ یہ فلم بہتر بزنس کرنے والی فلموں میں شمار ہو۔

یہ بھی پڑھیں:  مجھے یقین ہے ایک دن ہمایوں سعید بھی حادثاتی طور پر اداکاری سیکھ جائیں گے:نعمان اعجاز