ملکہ برطانیہ نے بیٹے کی جگہ پوتے کوبادشاہ نامزد کر دیا

EjazNews

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیمینشیا کے مرض میں مبتلا ملکہ الزبتھ بطور ملکہ مزید خدمات سرانجام نہیں دینا چاہتی ہیں۔رپورٹ کے مطابق ملکہ الزبتھ نے برطانوی روایات کے برعکس اپنے بیٹے چارلس کی بجائے اپنے پوتے شہزادہ ولیم کو بادشاہ نامزد کیا ہے۔ شہزادہ ولیم کے بادشاہ بننے کے بعد ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن برطانیہ کی نئی ملکہ بن جائیں گی۔برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ الزبتھ کا یہ ماننا ہے کہ شہزادہ چارلس میں بادشاہت سنبھالنے کی اہلیت نہیں جبکہ شہزادہ ولیم میں بادشاہ بن کر نظام چلانے کی اہلیت موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  ون بیلٹ ون روڈ۔کیا دنیا واقعی ہی بدل جائے گی