ولی عہد محمد بن سلمان کے دورۂ پاکستان کی جھلکیاں

EjazNews
وزیراعظم عمران خان نے شہزادے کے ہمراہ خود گاڑی چلائی
ولی عہد معزز مہمانوں سے خطاب کررہے ہیں
کسی بات پر وزیراعظم کی طرف دیکھ کر مسکرا رہے ہیں
محمد بن سلمان اور وزیراعظم عمران خان خوشگوار موڈ میں
شہزادہ محمد بن سلمان آرمی چیف سے ملاقات کرتے ہوئے
معاہدات پر دستخط کا ایک منظر
ولی عہد محمد بن سلمان کو نشان پاکستان سے نوازا جارہا ہے
شاہ محمد بن سلمان روانگی سے قبل وزیراعظم کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
یہ بھی پڑھیں:  نئے سال کی آمد کا پاکستان میں کس طرح استقبال کیا گیا