sahabaz_sharif

نیب کا شہباز شریف کا نام پھرای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

EjazNews

نیب نے وزارت داخلہ کو خط لکھا ہے جس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی گئی ہے۔

نیب نے شہباز شریف کا نام آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  نیوائیر نائٹ کا جشن ضرور منائیں، لیکن شائستگی کا دامن نہ چھوڑیں