لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں سردی کی نئی لہر

EjazNews

ٹھنڈی ہواﺅں نے ملک کے مختلف حصوں کو سردی کی جاتی ہوئی لہر یاد کروا دی ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں ہلکی بارش کے بعد ٹھنڈی ہواﺅں کا راج ہے ۔ اگر بات کریں لاہور کی تو وہاں ٹھنڈی ہوائیں لوگوں کو محظوظ کر رہی ہیں جبکہ محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو بھی خوشخبری سنا دی ہے۔ اس سال موسم سرما پچھلے برسوں سے زیادہ طویل ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے:وزیراعظم عمران خان