انڈونیشی پارک میں دیو ہیکل کموڈوڈیگن گتھم گتھا

EjazNews

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیو ہیکل دو کموڈور آپس میں لڑ پڑے۔ اب وہ لڑے کس بات پر ہیں یہ کسی کو نہیں پتہ۔ان دونوں کی آپس میں کافی دیر تک خوفناک لڑائی ہوتی رہی۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  شگاگو کا پہلا قاتل