پی ایس ایل سیز فور کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 157رنز بنائے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 158رنز کا ہدف دیا ہے۔سرفراز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔اب کچھ دیر بعد پتہ چلے گا کہ یہ فیصلہ درست تھا یا نہیں۔
