کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو پچھاڑ دیا

EjazNews

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیتنے کیلئے 158رنز کا ہدف دیا تھا جو انہوں نے 3وکٹوں کے نقصان پر ہی پورا کر لیا۔ SR Watson کے 81سکور سب سے نمایاں تھے۔ 18اوورز میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنا ہدف حاصل کرلیا اور یوں سرفراز احمد کا ٹاس جیتنے کا فیصلہ بالکل درست ثابت ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:  بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے مجرموں کو سرعام پھانسی کی قرار داد منظور،اپوزیشن اور حکومتی وزیروں کی مخالفت