سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پاکستان آگئے ہیں، خوش آمدید

EjazNews

خبروں کے مطاق سعودی ولی عہد جب پاکستانی حدود میں داخل ہوئے تو انہیں 17تھنڈراور ایف 16طیاروں نے حصار میں لے لیا۔ نور خان ائیر بیس پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا ۔ ان کے استقبال کے لیے اسلام آباد میں راستوں کو سجایا گیا ہے ۔ یاد رہے حکومت نے جڑواں شہروں میں کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  ہمیں سب یاد ہے کہ جب عمران خان کہتے تھے کہ جب وزیراعظم کرپٹ ہوتا ہے تو مہنگائی بڑھتی ہے:بلاول بھٹو زرداری