اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 158رنز کا ہدف دے دیا

EjazNews

پی ایس ایل سیز فور کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 157رنز بنائے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 158رنز کا ہدف دیا ہے۔سرفراز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔اب کچھ دیر بعد پتہ چلے گا کہ یہ فیصلہ درست تھا یا نہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیراعظم عمران خان کی لاہور میں مصروفیات کی کچھ جھلکیاں