ملتان سلطان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5وکٹو ں سے شکست دے دی

EjazNews

اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطان کے درمیان میچ میں ملتان سلطانز 125رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔ ملتان سلطان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیااور 125رنز بنا کر آئوٹ ہونے والی اسلام آباد یونائیٹڈ نے یہ فیصلہ درست بنا دیا۔اب اگلے میچ میں دیکھتے ہیں لاہور قلند کا کیا بنتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  ترجمان پنجاب حکومت کا اچانک استعفیٰ ، سوالات تو اٹھیں گے کیوں؟