لاہور قلندر 138سکور کرنے میں کامیاب

EjazNews

لاہور قلندر نے کراچی کنگز کوجیتنے کے لیے 139رنز کا ٹارگٹ دیا ہے ۔بظاہر یہ کوئی بہت بڑا ٹارگٹ نہیں۔لاہور قلندر اپنا پہلا میچ ہار چکی ہے۔ اب یہ دوسرا میچ ہے ، لاہور قلندر کو پویلین میں رہنے کے لیے سخت جان لڑانا ہوگی۔ سہیل اختر 39رنز بنانے والے نمایاں کھلاڑی رہے۔کراچی کنگز کے کپتان نے ٹاس جیت کر لاہور قلندر کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:  کینجھر جھیل 10افراد کی لاشیں نکال لی گئیں