میونخ میں خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات پاکستان کی بڑی کامیابی ہے اور امن کی ایسی کوششیں پاکستان ہمیشہ کرتا رہے گا پاکستان کے کردار کو زلمی خلیلزاد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی سراہا ہے
