پی ایس ایل کے چوتھے سیز میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 156رنز کا ہد ف دے دیا ہے۔ میچ میں پشاور زلمی نے مقررہ اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 155رنز بنائے ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو بظاہر درست لگ رہا ہے۔
