سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان کے دورے میں ایک دن کی تاخیر

EjazNews

دفتر خارجہ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دوئرہ پاکستان میں تاخیر کا اعلان کیا ہے تاہم اس کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔ اب ولی عہد 16کی بجائے 17فروری سے اپنا دورئہ شروع کر یں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  کرونا وائرس:پاکستان سپر لیگ کو ملتوی کر دیا گیا