دبئی میں ہونے والی پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 184رنز کا ہدف دیا تھا۔ جبکہ ملتان سلطانز 176 رنز بنا سکی۔ بابر اعظم اور لیونگ اسٹون نے شاندار سنچریاں بنائیں۔ آج کراچی کنگز اور گزشتہ روزاسلام آباد یونائیٹڈنے اپنی شاندار ابتدا کر لی ہے۔ لاہور قلندر اور ملتان سلطانز کے لیے نیک تمنائیں ہیں۔ لاہور قلندر پچھلی دفعہ بھی شروع میں ہی پویلین سے باہر ہوگئی تھی مگر اس دفعہ دیکھیں کیا بنتا ہے۔
