کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 7رنز سے شکست دے دی

EjazNews

دبئی میں ہونے والی پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 184رنز کا ہدف دیا تھا۔ جبکہ ملتان سلطانز 176 رنز بنا سکی۔ بابر اعظم اور لیونگ اسٹون نے شاندار سنچریاں بنائیں۔ آج کراچی کنگز اور گزشتہ روزاسلام آباد یونائیٹڈنے اپنی شاندار ابتدا کر لی ہے۔ لاہور قلندر اور ملتان سلطانز کے لیے نیک تمنائیں ہیں۔ لاہور قلندر پچھلی دفعہ بھی شروع میں ہی پویلین سے باہر ہوگئی تھی مگر اس دفعہ دیکھیں کیا بنتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  سفید پوش طبقہ اور لاک ڈاؤن