پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 156رنز کا ہدف دے دیا

EjazNews

پی ایس ایل کے چوتھے سیز میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 156رنز کا ہد ف دے دیا ہے۔ میچ میں پشاور زلمی نے مقررہ اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 155رنز بنائے ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو بظاہر درست لگ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  زلمے خلیل زاد کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات، افغان مفاہمتی عمل پربات چیت