سکھر میں ڈاکٹروں کی ہڑتال: بدقسمت ماں سے اس کا دوسرا بچہ بھی چھین لیا

EjazNews

اندرون سندھ اور کراچی کے سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے نتیجہ میں ایک ماں اپنے دوسرے کو بچانے کے لیے سسکیاں بھرتی رہی۔ لیکن ڈاکٹروں کو علا ج سے زیادہ پیسے عزیز تھے۔ اس سنگ دلی پر جتنا ماتم کیا جائے کم ہے۔ شدید بیمار بچی کی ماں مسیحا کی تلاش میںپھرتی رہیں لیکن آج کل مسیحا پیسوں سے آتے ہیں خدا ترسی سے نہیں۔ خبروں کے مطابق گھوٹکی کے شہر ڈھرکی میں ایک نوجوان نے 4گھنٹے تڑپ تڑ پ کر جان دے دی۔

یہ بھی پڑھیں:  یہ بیماری تیزی سے تب پھیلتی جب ہم احتیاط نہیں کریں گے:وزیراعظم