انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ وائرل ہونے والی ٹیچر کی تصاویر

EjazNews

تائیوان کی ایک نوجوان خاتون لیکچرار کی تصاویر ان دنوں سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہی ہیں۔ جسے لوگ دنیا کی خوبصورت ترین ٹیچر کہہ رہے ہیں۔ اس 28سالہ خوبصورت ترین خاتون ٹیچرکی کلاس کو پڑھاتے ہوئے بنائی گئی تصاویر انٹرنیٹ پر جب پوسٹ کی گئیں تو یہ جنگل کی آگ کی طرح وائرل ہوگئیں اور اب تک اسے اس کے انسٹا گرام اکائونٹ پر 1لاکھ کے قریب لوگ فالو کر چکے ہیں۔جبکہ یہ ٹیچر بذات خود بھی پڑھ رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  شیشے کے سامنے بیٹھ کر کھائیے