امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات پاکستان کی بڑی کامیابی ہے

EjazNews

میونخ میں خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات پاکستان کی بڑی کامیابی ہے اور امن کی ایسی کوششیں پاکستان ہمیشہ کرتا رہے گا پاکستان کے کردار کو زلمی خلیلزاد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی سراہا ہے

یہ بھی پڑھیں:  بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش