اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

EjazNews

افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہورقلندرز کو 5وکٹ سے شکست دے دی۔ لاہور قلندر نے8وکٹوں کے نقصان پر 172رنز کا ہدف دیا تھاجبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 20ویں اوور میں 5وکٹ کے نقصان پر ہدف حاصل کیا۔ 2وکٹ اور 23رنز کے ساتھ فہیم اشرف اس میچ میں بہترین کھلاڑی کا خطاب لینے میں کامیاب۔

یہ بھی پڑھیں:  نیب نے سپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی کو گرفتارکر لیا