وفاقی کابینہ کا سعودی عرب کے ساتھ 8معاہدوں کی منظوری

EjazNews

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت ہوا۔ اس اجلاس میں 20نکالی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ نے سعودی عرب کے ساتھ 8معاہدوں کی منظوری کی منظوری بھی دی۔ گزشتہ روز وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران مشیر تجارت عبدالرزاق دائود نے کہا کہ سعودی عرب کا پاکستان میں دو سال میں 7ارب ڈالر سرمایہ کاری کا پروگرام ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  اللہ نے ہمیں عدالت عظمیٰ میں سرخرو کیا اور پوری قوم نے دیکھا :میاں شہباز شریف