بالی ووڈ کی ببلی سارہ علی خان والدہ کا گھر چھوڑ کر نئے گھر میں شفٹ

EjazNews

کہتے ہیں شوبز کی دنیا میں جب مشہور ہونے کا نشہ سوار ہوتا ہے تو یہ نشہ سر چڑھ کر بولتا ہے۔ اسی لیے شاہ رخ خان، عامر خان حتیٰ کہ سیف علی خان بھی اپنے بچوں کو ایک خاص عمر سے پہلے اس دنیا سے دور رکھنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔ لیکن سارہ علی خان اب 2ہٹ فلمیں دے چکی ہیں۔ سارہ علی خان نے اپنے نئے گھر میں اپنی تصویربھی انسٹا گرام پر شیئر کی ہے۔ بالی ووڈ کی نواب سارہ علی خان اب پرائیویسی چاہتی ہیں۔ یہ صرف سارہ علی خان اکیلی کی بات نہیں اس سے پہلے عالیہ بھٹ نے بھی اپنی فلمیں ہٹ ہونے کے بعد والدین کا گھر چھوڑ دیا تھا۔

گھر چھوڑے وقت کی تصویر
نئے گھر میں خوبصورت انداز کی انسٹا گرام پر شیئر کی گئی تصویر
نئے گھر میں انسٹا گرام پر کی گئی ان کی تصویر
یہ بھی پڑھیں:  سعودی عرب کی پہلی بڑی فیچر فلم