مقبوضہ کشمیر میں ایک اور دھماکہ 44فوجی ہلاک

EjazNews

سری نگر جموں ہائی وے پر فوجیوں کی ایک بس میں دھماکہ ہوا ۔اس بس میں 45انڈین فوجی تھے جن میں سے 44ہلاک ہو گئے۔انڈین میڈیا اسے خودکش حملہ قرار دے رہا ہے۔
ابتدائی اطلاع کے مطابق ایک بارود سے بھری کارانڈین فوجیوں کی بس سے ٹکراگئی جس سے دھماکہ ہوگیا۔لیکن یہ ابتدائی معلومات ہیں حتمی صورتحال ابھی واضح نہیں ہے۔
یار رہے گزشتہ روزبھی مقبوضہ کشمیر کے ایک سکول میں دھماکہ ہوا تھا جس سے 25طالب علموں کے زخمی ہونے کی اطلاع تھی۔

دھماکے کے بعد کا منظر
یہ بھی پڑھیں:  اب اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے سب کی نظریں اسی پر ہیں