پاکستان سپر لیگ کا میلہ سجنے کو ہے ،دل تھام لیجئے

EjazNews

پاکستان سپر لیگ کامیلہ سج رہاہے۔ رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ کراچی میں اس کا فائنل کھیلا جائے ۔جبکہ کراچی پانچ اور لاہور تین میچوں کی میزبانی بھی کرےگا۔ کرکٹ کے شائقین دل تھام لیں کیوں کہ پاکستان سپرلیگ میں کھلاڑیوں کا جوش پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔ لاہور قلندر جو پچھلی لیگ میں اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکی اس دفعہ ان کا جوش دیدنی ہے ۔ پشاور زلمی والوں کے خون کو گرمانے کے لیے ایک نغمہ منظر عام پر آچکا ہے ۔ ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کا حوصلہ بڑھانے والے پرجوش ہیں جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے تو اپنی کارکردگی سے پچھلے برس بھی بڑوں بڑوں کو ناکوں چنے چبائودئیے تھے۔
سپر لیگ دنیا بھر میں اپنی مقبولیت کے ریکارڈ بنا رہی ہے۔دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کرکٹ کا بڑابرانڈ بن گئی ہے۔پاکستان سپر لیگ فور 14فروری سے شروع ہو رہی ہے اس مرتبہ یہ شائقین کو پہلے سے زیادہ مزے دار سیزن ہوگا۔

پاکستان سپر لیگ کے میچوں کا شیڈول

آئیے ایک نظر دیکھتے ہیں کہ کس ٹیم میں کون کہاں پر ہے

ملتان سلطانز
شعیب ملک (کپتان)، شاہد آفریدی، محمد عرفان، جنید خان، حماد اعظم،شان مسعود، قیس احمد ، جانسن چارلس ، آندرے رسل،جیمز ونس ،محمد عباس، محمد عرفان خان، عمر صدیق، لوری ایونز ، نعمان علی، محمد جنید، محمد الیاس، جبکہ سپلیمنٹری کھلاڑیوں میں ڈینیئل کرسچن، ٹام مورس، علی شفیق اور شکیل انصر ۔
لاہور قلندرز:
ابراہم ڈی ویلیئرز، کارلوس بریتھ ویٹ ، محمد حفیظ (کپتان )، فخر زمان، یاسر شاہ،، کوری اینڈرسن، اینٹن ڈیوچ ، راحت علی،ڈیوڈ وائس، سندیپ لیمی چین ، شاہین شاہ آفریدی، ہرڈس ولجائن،آغا سلمان، سہیل اختر، حسان خان، حارث سہیل، محمد عمران، عمیر مسعود، سعد علی، برینڈن ٹیلر، گوہر علی، اعزاز چیمہ اور حارث رؤف۔
کراچی کنگز
عماد وسیم (کپتان)،بابر اعظم، محمد عامر، کولن منرو ، کولن انگرام ، عثمان شنواری، روی بوپارا، محمدرضوان، سکندر رضا، اویس ضیا، اسامہ میر، آران سمرز ، سہیل خان، افتخار احمد، علی عمران، ابرار احمد، عامر یامین، بین ڈنک، لیام لیونگ اسٹن اور جاہد علی۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
سرفراز احمد (کپتان)، احمد شہزاد ،عمر اکمل ، سہیل تنویر، محمد نواز، شین واٹسن ،ریلی روسو ، فواد احمد، ڈیون براوو،سنیل نارائن ،ڈیون اسمتھ، انور علی، محمد حسنین، سعود شکیل، محمد اصغر، دانش عزیز، احسن علی، غلام مدثر،ہیری گرنی، اعظم خان،محمد عرفان اور جلت خان۔سنیل نارائن ان فٹ ہوگئے ہیں ان کی جگہ میکس رولر کو شامل کیا گیا ہے۔
پشاور زلمی
ڈیرن سیمی( کپتان )، وہاب ریاض، حسن علی، کیرون پولارڈ ، کامران اکمل، مصباح الحق، لیام ڈاسن ، ڈیوڈ میلان، عمر امین، عمید آصف، خالد عثمان، وین میڈسن ، فلیچر ، صہیب مقصود، جمال انور، ثمین گل، نبی گل، وقار سلام خیل، کرس جارڈن، ابتسام شیخ اور سمیع اللہ آفریدی ۔
اسلام آباد یونائیٹڈ
محمد سمیع (کپتان)، لیوک رانچی ، فہیم اشرف، شاداب خان، آصف علی، این بیل ، رومان رئیس، سمیت پٹیل ، فل سالٹ ، صاحبزادہ فرحان، ظفر گوہر، وقاص مقصود، حسین طلعت، کیمرون ڈیلپورٹ ، محمد موسیٰ، ناصر نواز، وین پارنل، ظاہر خان، عماد بٹ، رضوان حسین ۔

یہ بھی پڑھیں:  مشتاق احمد نے ایشین لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ حاصل کر لیا

جمعرات 14فروری سے شروع ہونے والی پی ایس ایل اتوار 17 مارچ کو کراچی میں فائنل کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچے گئ۔