پاکستان سپر لیگ

پاکستان سپر لیگ 2019

EjazNews

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز 14 فروری کو ہورہا ہے۔ یہ لیگ اپنے آغاز سے ہی شائقین کی

پی ایس ایل کی مقبولیت کی سب سے بڑی وجہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ ہے جو دنیا بھر میں مقبول ہے اور متعدد ممالک میں فرنچائز کرکٹ اپنی جڑیں مضبوط کر چکی ہے۔
پاکستان سپر لیگ کی مقبولیت کی ایک بڑی وجہ جو سمجھ میں آتی ہے یہ بھی ہے کہ یہاں پر کرکٹ دن بدن ختم ہوتی جارہی تھی انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی آمد اور انٹرنیٹ منٹ کے مواقعوں کا ایک جگہ جمع ہونا ایک ولولے کا باعث بنا دوسرا ٹی 20دوسری سیریز کی طرح طویل دورانیہ پر مشتمل نہیں ہوتی یہ جلدی اور فاسٹ کرکٹ ہے جس کا فیصلہ لمحوں میں بدلتا رہتا ہے اس کا فارمیٹ بھی اس کی کامیابی کا ایک بڑا راز ہے۔

ممالک میں فرنچائز کرکٹ اپنی جڑیں مضبوط کر چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  نور ولی محسود پر اقوام متحدہ کی جانب سے پابندیاں عائد