چکن_اینڈ_اسٹر_فرائی_ویجی ٹیبل

چکن اینڈ اسٹر فرائی ویجی ٹیبل

EjazNews

اشیاءووزن:
چکن 3سو گرام (ابال کر ایک انچ کی بوٹیاںکاٹ لیں)، بند گوبھی 150گرام (باریک کاٹ لیجئے)، پیاز ایک عدد (چھیل کر باریک کاٹ لیجئے، بٹن مشروم سوگرام (سلائس کاٹ لیجئے)، گاجر دو عدد (لمبائی میں کاٹ لیجئے)، پام آئل 45ملی لیٹر، لیموں ایک عدد (سلائس کر لیجئے)، ٹماٹر ایک عدد، نمک ایک عدد، نمک حسب ذائقہ۔
ترکیب:
ایک بڑے پیالے میں چکن میں نمک مکس کردیجئے۔ فرائنگ پین میں تیل گرم کریں، چکن ، پیاز اور سبزیاں اس میں شامل کر کے 5منٹ فرائی کیجئے۔ سرونگ ڈش میں نکال کر ٹماٹر اور لیموں سے گارنش کر کے سرو کریں۔

یہ بھی پڑھیں:  سی فوڈ کریپس

اپنا تبصرہ بھیجیں