انڈین ائیر فورس کی کلی کھولی نیو یارک ٹائمز نے

EjazNews

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز اپنی شہ سرخی میں لکھتا ہے کہ اپنے سے آدھی اور اپنے سے چوتھائی بجٹ والی پاکستانی فوج سے دہائیوں بعد پہلے مقابلے میں بھارتی فوج شکست فاش سے دو چار ہوئی۔ اب کوئی انڈین میڈیا اور فوج سے پوچھے یہ کوئی پاکستانی وہاں بیٹھ کر لکھ رہا ہے۔امریکہ سے ان کی دوستی آج کل بہت عروج پر ہے اور یہ مستند اخبار اپنی شہ سرخیوں میں لکھ رہا ہے۔ پاکستان امن کی جانب بڑھنا چاہتا ہے لیکن انڈین شدت پسندی اور الیکشن میں جیت کی بھوک انڈیا کو اندر سے دن بدن کھوکھلا کرتی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  بھارتی ڈرون کی پاکستانی حدو د کی خلاف ورزی ،شر انگیزی ہے یا پھر کچھ اور ہے؟

اپنا تبصرہ بھیجیں