کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی

EjazNews

پی ایس ایل فور کے 22ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے ملتان سلطانز کو 6وکٹوں سے شکست دیدی ۔ملتان سلطانز نے 122 کا ہدف دیا تھا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز4وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا تھا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جانسن چارلس نے 46 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ۔

یہ بھی پڑھیں:  کسی ابہام کے بغیر کہنا چاہتا ہوں پاکستان کے خلاف دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے:معید یوسف

اپنا تبصرہ بھیجیں