antonio_guterres_Mehra_khan

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بھی ماہرہ خان کی تعریفیں کرنے لگ پڑے

EjazNews

اقوام متحدہ کے سیکرٹری نے پاکستانی فنکارہ اور افغان پناہ گزینوں کی اقوام متحدہ کی جانب سے گڈ ول ایمبیسڈر ماہرہ خان سے ملاقات کی۔ اس کے متعلق انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس پر تصویر بھی شیئر کی۔ جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ میں پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کیلئے کام کرنے والی اقوام متحدہ کی سفیر سے مل کر بہت خوش ہوں۔

ماہرہ خان بھی کہتی ہیں انہیں اقوام متحدہ کے سیکرٹری سے مل کر بڑی خوشی ہوئی ہے۔ ماہرہ خان نے افغان پناہ گزینوں کیلئے ہونے والی کانفرنس سے بھی خطاب کیا۔

یہ بھی پڑھیں:  ارطغرل کی پہلی قسط نے ہی ناظرین کے دل جیت لیے

اپنا تبصرہ بھیجیں