لاہور قلندرز نے ملتان سلطان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی

EjazNews

شارجہ میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے دسویں میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، ملتان سلطانز نے 200رنز بنائے اور 201کا بڑا ہدف دیا۔لاہور قلندرز نے اس سنسنی خیز مقابلے میں 6وکٹوں کے نقصان پر یہ میچ جیت لیا۔

یہ بھی پڑھیں:  8منٹ میں حملے کو روکا اور 25منٹ میں عمارت کلیئر کر دی تھی:میجر جنرل عمر بخاری

اپنا تبصرہ بھیجیں