miss-univer

مس یونیورس 2019ء کا مقابلہ سیاہ فام حسینہ نے جیت لیا

EjazNews

افریقہ سے تعلق رکھنے والی زوزیبینی تونزی نے مس یونیورس 2019ء کے مقابلہ حسن میں شرکت کے وقت یہ سوچا بھی نہ ہوگا کہ وہ دنیا کی خوبصورت ترین عورت منتخب ہو جائیں گی ۔ 26سالہ زوزیبینی جنہوں نے مس یونیورس کا مقابلہ جیتا ہے۔ایک سماجی کارکن کے طورپر بھی خدمات انجام دیتی ہیں۔ اس مقابلے میں دنیا بھر سے 90حسینائوں نے شرکت کی جن میں ججز کے پینل نے زوزیبینی کو مس یونیورس کیلئے منتخب کیا۔
مس ورلڈ 2019ء کے تاج کو اتحاد کی طاقت کا نام دیا گیا ہے جو 18کیرٹ سونے اور ایک ہزار770ہیروں سے بنایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں

اپنا تبصرہ بھیجیں