sugar-free-chocolate-brownie

شوگر فری چاکلیٹ براؤنی

EjazNews

اشیا و وزن:
شوگر فری چاکلیٹ4/1 کپ، بران شوگر2/1 کپ، کلوریز فری سویٹنر2/1 ،کپانڈے2عدد، میدہ آدھا کپ، تیل2/1 کپ، پیکنگ سوڈا1 ٹیبل سپون،
ترکیب:
اوون ڈش کو تیل سے گریس کرلیں پھر اس پر بٹر پیپر بجھا دیں اور 1کھانے کا چمچ میدہ اس پر چھڑک دیں۔ایک پین میںشوگر فری چاکلیٹ کو پگھلا لیں کہ وہ کریم کی طرح ہو جائیں۔ ایک بائول میں انڈے بیٹ کریں پھر ان میں چاکلیٹ والا مکسچر ملا دیں،اس کے بعدمیدہ،بران شوگر،کلوریز فری سویٹنر ملا کرہاتھ والے بیٹر سے اچھی طرح مکس کرلیں۔اس مکسچر کو اوون ڈش میں ڈال کے پری ہیٹ اوون میں80ڈگری پربیس منٹ کیلئے بیک کریں۔
اوون سے نکال کے دو منٹ کیلئے ٹھنڈا کریں اور پھر سانچے سے نکالیں۔اسےکاٹ کر اوپر شوگر فری کوکو پائوڈر چھڑک کر گرم گرم سرو کریں۔

یہ بھی پڑھیں:  کھجور کی کھیر

اپنا تبصرہ بھیجیں