robot

جاپانیوں کی تعلیم سے محبت

EjazNews

جاپان وہ ملک ہے جس نے پستیوں میں گرنے کے بعد بھی ترقی کر لی ہے اور آج دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں ہے۔ اس کے پاس جدید ترین فوج تو نہیں ہے لیکن جدید تقاضوں کی معیشت ضرور ہے۔ ا س ترقی کو برقرار رکھنے کیلئے جاپانی تعلیم پر بہت زیادہ توجہ دیتے ہیں۔ جاپان میں ایک ایسی ٹرین بھی چلتی رہی ہے جو صرف ایک بچی کو سکول لے کر جاتی تھی ۔ اس سے جاپانیوں کی تعلیم سے محبت کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔ تازہ خبروں کے مطابق جاپان نے اپنے سکول کے بچوں کو یہ سہولت دی ہے کہ اگر وہ بیمار ہو جائیں تو اس دن اپنی جگہ پر روبوٹ کو سکول بھیج سکتے ہیں۔ یعنی استاد نے جو پڑھایا ہو گا روبوٹ کے ذریعے طالب علم جان جائے گا۔ پھر کیوں نہ ایسی قومیں ترقی کریں۔

یہ بھی پڑھیں:  2020ء میں پاکستان کو 20گینز ورلڈ ریکارڈ دینے والا کون ہے؟

اپنا تبصرہ بھیجیں