norva-toheen1

ناروے میں قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کرنے والے کیخلاف احتجاجی مظاہرے

EjazNews

نارے میں ناپاک جسارت کرنے والے شخص کو مقامی مسلمان نے بتا دیا کہ مسلمان غافل نہیں ہیں۔ آزادی رائے کا سب احترام کرتے ہیں لیکن آزادی رائے کی آڑ میں مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنا کہاں کا انصاف ہے۔ اس بارے میں پوری دنیا کے مسلمانوں میں غم و غصہ کی لہر پائی جاتی ہے۔

ورلڈ پاسبان ختم نبوتؐ احتجاج کرتے ہوئے
نوجوان احتجاج کرتے ہوئے
تحریک لبیک کے زیراہتمام نکالی گئی ریلی
لاہور پریس کلب میں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والوں نے ناروے کی مذمت کی
یہ بھی پڑھیں:  کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پوری قوم نے آدھا گھنٹہ سڑکوں پر گزارا

اپنا تبصرہ بھیجیں