kartar pur tomb

کرتار پور میں دنیا بھر سے سکھوں پہنچ رہے ہیں۔9نومبر کو وزیراعظم افتتاح کریں گے

EjazNews

کرتار پور راہداری کا افتتاح وزیراعظم عمران خان9نومبر کو کر رہے ہیں۔ اس افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے سکھ دنیا بھر سے پاکستان میں آرہے ہیں۔ کرتار پور میں سکھوں کا مقدس مقام ہے۔ اب سکھ اپنی اس مقدس عبادت گاہ میں مستقل بنیادوں پر آجا سکیں گے۔ اس راہداری کا پاکستان کی جانب سے کام مکمل ہو چکا ہے۔ انڈیا کی جانب سے صورتحال واضح نہیں ہے۔ انڈیا پاکستان کے درمیان معاہدہ بھی ہو چکا ہے کہ کس طریقے سے سکھ انڈیا سے پاکستان آجا سکیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے اس مقدس مقام کی تعمیرات مکمل ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے اس کی تصاویر بھی شیئر کی تھیں۔

بیرونی منظر
داخلے کیلئے بنائے گئے کائونٹر
اندرونی منظر
باہر کا منظر
حوض کے ساتھ لگے پودے
یہ بھی پڑھیں:  مئیر لاہور بھی نظر آنے لگے

اپنا تبصرہ بھیجیں