pak vs ban team

بنگلہ دیش وویمن ٹیم کم از کم ایک فتح تو لے کر لوٹے گی

EjazNews

پاکستان اور بنگلہ دیش وویمن کرکٹ ٹیم کے درمیان ٹی ٹونٹی اورون ڈے میچز کھیلے گئے۔ ٹی ٹونٹی میں بنگلہ دیش ٹیم کلین سویپ ہوئی جبکہ ون ڈے میں ایک میچ جیتنے میں کامیاب ہو گئی۔
لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں آج وسرا ون ڈے میچ کھیلا گیا ۔ جس میں پاکستان وویمن ٹیم کی ناہیدہ خاننے 63رنز ، عالیہ ریاض 36رنز بنا کر نمایاں رہیں۔ جبکہ بنگلہ دیش ٹیم کی فرغانہ حق نے 67رنز کی شاندار اننگز کھیلیں مرشدہ خاتون 44رنز بنا کر بنگلہ دیش کی ٹیم میں نمایاں رہیں۔

بنگلہ دیش کی فرغانہ حق وویمن آف دی میچ رہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  یہ نہ کہیں کہ میں نام کیوں لیتا ہوں:سابق وزیراعظم نواز شریف

اپنا تبصرہ بھیجیں