Containar

مولانا فضل الرحمن کا کنٹینر اندر سے کیسا دکھتا ہے؟

EjazNews

یہ کنٹینر اپنے اندر ایک پورا آفس سموئے ہوئے ہے۔ جس میں واش روم، باتھ روم، بیسن، اے سی، ایل سی ڈی موجود ہے۔ یہ کنٹینر ایک چھوٹا سا گھر ہے جس میں ضروریات زندگی کی تمام چیزیں موجود ہیں۔آئیے فوٹو گرافر کی نظر سے اسے دیکھتے ہیں۔

آرام کیلئے بنایا گیا کمرہ
واش بیسن،باتھ روم
باتھ روم کا اندرونی منظر
کنٹینر کے اندر بنائے گئے کمرے
ضروریات کے استعمال کیلئے رکھے گئے فریج
یہ بھی پڑھیں:  وزیراعظم کا دورۂ چین

اپنا تبصرہ بھیجیں