saviay

باریک سویوں کا زردہ

EjazNews

اجزاء۔
سویاںباریک ایک پیکٹ، گھی چار کھانے کے چمچ، الائچی پاوڈر آدھا چائے کا چمچ، کریم ایک پیکٹ، دودھ ایک کپ، چینی ایک کپ، زرد رنگ 250گرام، پستہ، بادام، کشمش ، کیوڑا ایک کھانے کا چمچ
ترکیب۔
سوس پین میں گھی گرم کر کے سویاں فرائی کریں۔اس میں چینی، زرد رنگ، دودھ، الاائچی پاوٴڈر ، پستہ، بادام، کشمش اور کریم ڈال کر مکس کر کے ہلکی آنچ پر پکائیں۔ڈھکن ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ دھیان سے چمچ چلاتے رہیں ۔آخر
میں کیوڑا ڈالیں۔ کسی پین یا مولڈ میں سیٹ کر دیں۔تھوری دیربعد سرونگ پلیٹ میں پلٹ لیں۔ گارنش کر کے سرو کریں۔

یہ بھی پڑھیں:  سپیشل میوہ شیر خورما

اپنا تبصرہ بھیجیں