women cricket

وویمن ٹی ٹونٹی کیمرے کی آنکھ سے

EjazNews

شائقین کرکٹ نے گزشتہ دنوں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مردوں کا ٹی ٹونٹی میچ دیکھا جس میں پاکستانی شائقین کافی مایوس ہوئے اور ان کی پرفارمنس انتہائی ناقص رہی جس کے بعد ٹیم کپتان سے لے کر بہت سی دوسری تبدیلیاں بھی کی گئیں۔ لیکن وویمن ٹیم نے یہ داغ اپنے اوپر نہیں لگنے دیا اور سیریز جیت لی اور اپنی کارکردگی سے ثابت کیا کہ اگر ان کو مواقع ملیں تو وہ مردوں کے مقابلے میں کھیل سکتی ہیں۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں خواتین یہ میچ دیکھنے بڑی تعداد میں شریک ہوئیں۔

ٹیموں کا حوصلہ بڑھاتی لڑکیاں
سٹیڈیم میں موجود ایک خاتون
شارٹ کھیلے ہوئے ایک خاتون کرکٹر
شارٹ کھیلے ہوئے ایک خاتون کرکٹر
بنگلہ دیش اور پاکستان ٹیم کی کپتان ٹرافی کے ہمراہ تصویر بنواتے ہوئے
پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمعہ معروف جیت کے بعد ٹرافی وصول کرتے ہوئے
یہ بھی پڑھیں:  لاہور کا سیوریج 17گھنٹے کی مسلسل بارش بھی نہیں سہار سکتا

اپنا تبصرہ بھیجیں