Phirni

شوگر فری کدو کی فیرنی

EjazNews

شوگر فری کدو کی فیرنی بنانے کیلئے آپ کو چاہئے
سبزکدو ایک پاؤ، الائچی حسبِ پسند، سویٹنرحسبِ پسند، دودھ ایک کلو، بادام، پستہ حسب پسند
ترکیب:
کدو چھیل کر ابال لیں۔ پیس کر دودھ میں ملائیں۔ 5منٹ پکا کر چھلنی سے چھان لیں۔ اب دودھ کو خوب پکائیں پھر آخر میں سویٹنر شامل کر کے چمچ چلاتی رہیں۔ فیرنی کی طرح تیار ہو جائے تو الائچی ، بادام، پستہ ڈال کر تناول فرمائیں۔

یہ بھی پڑھیں:  بادام کا ہریرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں