sacred_games کے دو سیزن آپ کو انڈین سیاست اور حالات کو سمجھنے میں مدد گار ہوں گے

sacred_games
EjazNews

عید کی چھٹیاں آرہی ہیں۔ اور لاک ڈائون کی وجہ سے سب کچھ بند ہے۔ ایسے میں کریں بھی تو کیا کریں۔ فلم دیکھنے کے شوقین حضرات کیلئے ایک مسئلہ اور ہے کہ سینما گھر بھی عید پر بند ہی رہیں گے اس لیے آپ کوئی نئی فلم بھی نہیں دیکھ سکتے۔ ایسے میں ہم آپ کو مشورہ دینا چاہتے ہیں کہ اگر آپ نے ابھی تک سیکرڈ گیمز کے دو سیزن نہیں دیکھے تو وہ ضرور دیکھیں لیکن دیکھیں دونوں سیزن کیونکہ پہلے سیزن کے بعد ہر سوال کا جواب رائٹر دوسرے سیزن میں مہیا کرتا ہے۔

نیٹ فلیکس کی سیریز میں اس کے دو سیزن ریلیز ہوئے ہیں۔ اس نے جہاں پر بہت دھوم مچائی وہیں پر ہندو انتہا پسند اس کے دوسرے سیزن کے ریلیز ہونے کے بعد نیٹ فلیکس کیخلاف خوب چلاتے نظر آئے۔ یہ کہانی ایک ناول نگار کی کہانی سے لیے گئے کرداروں پر مشتمل ہے۔ لیکن بہترین طریقے سے سیزنز کو فلمایا گیا ہے اور اداکاروں نے بھی کرداروں کو خوب نبھایا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں