اسموڈ کڈ چانپ

ismoked chanp
EjazNews

اشیاء ووزن:
چانپ آدھا کلو، ہرا دھنیا آدھی گڈی، پودینہ ایک چوتھائی گڈی، ہری مرچیں چھ عدد، ادک ایک چائے کا چمچہ، لہسن ایک چائے کا چمچہ، لیموں کا رس ایک چائے کا چمچہ، کریم ایک پیک، مایو نیز آدھا کپ، نمک حسب ذائقہ، ٹماٹر کا جوس حسب ضرورت۔
ترکیب:
چانپ پر کٹ لگائیں۔ اس کو ہرا مصالحہ ادرک، لیموں، نمک ڈال کر آدھا گھنٹہ رکھ دیں۔ٹماٹر کا جوس ڈال کر دھیمی آنچ پر پکائیں۔جب گل جائے تو اتار لیں۔ سرو کرتے وقت کریم میں مایونیز ملا کر چانپ پر ڈال دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں