پی ٹی وی عید پر ارتغل غازی کے ہیرو کا انٹرویو اردو میں نشر کرے گا

EjazNews

عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے اس عید پر پی ٹی وی پیش کر رہا ارتغل غازی کے ہیرو ارتغل کے انٹرویو وہ بھی اردو ڈبنگ میں_

https://twitter.com/PTVHomeOfficial/status/1289262565319565315?s=19
شہرہ آفاق ڈرامہ ارتغل پاکستان میں وہ شہرت پا چکا ہے جس کی شہرت ببانگ دہل بول رہی ہے اس کی ایکٹر اور ایکٹریس وہ شہرت حاصل کر چکے ہیں کہ کمپنیاں اپنی پراڈکٹ کی مشہوری کیلئے ان کی خدمات لے رہی ہیں کیونکہ پاکستان میں انہیں وہ پسندیدگی ملی ہے جو شاید انہیں اپنے ملک میں بھی نہ ملی ہو.
اب اسی شہرت کو مدنظر رکھتے ہوئے پی ٹی وی ارتغل غازی کے ہیرو کا انٹرویو نشر کر رہا ہے. یہ اپنی نوعیت کا پہلا انٹرویو ہو گا جو اردو ڈب میں شائع ہو گا.

یہ بھی پڑھیں:  کیلی پرسٹن بریسٹ کینسر کے مرض سے زندگی کی بازی ہار گئیں