fish loaf

فش لوف

EjazNews

اشیاء ووزن:
مچھلی (ابلی ہوئی) آدھا کلو، پیاز (باریک کٹی ہوئی) ایک کھانے کا چمچہ، بریڈ کرمبزآدھا کپ، ہرادھنیا (کٹا ہوا) ایک چائے کا چمچہ، نمک حسب ذائقہ، سرخ مرچ پائوڈر آدھا چائے کا چمچہ، تیل دو کھانے کے چمچے، انڈے تین عدد۔
ترکیب:
ایک بائول میں مچھلی، تیل، پیاز، نمک، ہرادھنیا، سرخ مرچ پائوڈر بریڈ کرمبز ڈال کر مکس کریں اور چھوٹ سائز کے کباب تیار کرلیں۔ بیکنگ ٹرے کو تیل لگا کر چکنا کرلیں۔ کباب کو انڈے میں ڈپ کر کے بیکنگ ٹرے میں رکھیں۔ بیکنگ ٹرے کو پہلے سے گرم اوون میں 120C پر رکھ کر 10منٹ تک بیک کریں۔ مزیدار فش لوف تیار ہے۔ کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں