esra_halema

حلیمہ سلطان تیر نہیں بندوق چلانے کی بھی ماہر ہیں

EjazNews

ارتغل غازی پاکستان میں جس قدر شہرت حاصل کر چکا ہے اسی قدر اس میں کام کرنے والے کر دار بھی شہرت حاصل کر چکے ہیں۔ہم پاکستانیوں کی یہ خصوصیت ہے کہ ہم کر دار کو حقیقی زندگی میں ماننا شروع کر دیتے ہیں۔ چاہے ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کا دانش مرے تو لوگ رو رو کر برا حال کر لیتے ہیں۔ اسی طرح حلیم سلطان سے بہت سے لوگ قلبی وابستگی بنا چکے ہیں۔ سوشل میڈیا میں پاکستان کی مشہور شخصیت حلیمہ سلطان کو گھوڑے پر سوار تو بہت سے لوگوں نے دیکھا ہو گا لیکن حلیمہ سلطان اپنی نئی سیریز میں کار کو گھما کر پستول چلانے کی بھی اسی قدر ماہر ہیں۔ ان کی نئی ڈرامہ رومینٹک ڈرامہ سیریل میں وہ بندوق کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

اس لیے یہ اہم بات ہے کہ حلیمہ سلطان کا کر دار نبھانے والی اسرا حقیقی زندگی میں بالکل مختلف ہیں یہ صرف ایک کردار ہے جیسے دانش ایک کردار تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں