rumman raees

فاسٹ باؤلر رومان رئیس بیٹی کے باپ بن گئے

EjazNews

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر روما رئیس کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ۔رومان نے اپنی بیٹی کی تصاویر شیئر کیں ہیں اور بیٹی کی پیدائش پر اللہ کا شکر ادا کیا ہے۔
انہوں نے اپنی بیٹی کا نام روحا رئیس رکھا ہے ۔ اس کے ساتھ اپنے پیغام میں انہوں نے مداحوں سے دعائوں کی اپیل بھی کی ہے۔
ساتھی کھلاڑیوں کی طرف سے مبارکبادوں کے پیغامات بھی سوشل میڈیا پر آنے شروع ہو گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں