cricket

کرونا وائرس:انگلش کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن میں مزید تاخیر کا اعلان کر دیا

EjazNews

کرونا وائرس کھیلوں پر بھی بری طرح اثر انداز ہو رہا ہے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے کہا کہ اگست تک ڈومیسٹک سیزن شروع نہیں ہو سکے گا۔ سیزن میں تاخیر کا فیصلہ ماہرین اور حکومتی تدابیر کے تناظر میں کیا گیا۔
انگلش بورڈ کا کہنا ہے کہ بورڈ بند دروازوں کے پیچھے کرکٹ کھیلانے پر غور کر رہا ہے اور اسی لیے بورڈ نے انگلینڈ میں ٹیم کو پریکٹس کرنے کی اجازت دے رکھی ہے۔کھلاڑیوں کے پریکٹس سیشنز سے پالیسی بنانے میں مزید معاونت ملے گی جبکہ انگلینڈ بورڈ مالی نقصان سے بچنے کے لیے کرکٹ کی بحالی کے لیے ہر ممکن کوششیں جاری ر کھے ہوئے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں