macaroni fruit

میکرونی فروٹ

EjazNews

سامان و اشیا:
میکرونی 2کپ، امرود 1عدد، اورنج جوس 2کپ، کیلے 2عدد، سیب 1عدد، انگور 1کپ ،انار 1کپ، اسٹرابیری 6عدد، چینی حسب پسند، کریم (پھینٹی ہوئی)1کپ۔
ترکیب:
امرود، کیلے ، سیب اور اسٹرابیری کے کیوبز کاٹ لیں۔ سارے پھل ایک باﺅل میں ڈالیں۔ اس میں میکرونی اور اورنج جوس بھی ڈال دیں۔ اس کے بعد کریم اور چینی ملا کر اس میںشامل کر کے مکس کرلیں اور اسٹرابیری سے ڈیکوریٹ کر کے توانائی سے بھرپور میکرونی فروٹ مزہ سرو کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں